ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورین ایمبسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 19دسمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے 14ویں کورین ایمبسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 19دسمبر سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان تائیکوانڈوفیڈریشن کے صدر کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 13 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ائیرفورس، ہائرایجوکیشن کمیشن، پاکستان واپڈاودیگرشامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں