English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پرویز مشرف کیخلاف فیصلہ جمہوری بالادستی کیلیے نیک شگون ہے، اسفندیار

القمر

پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ آنا جمہوریت اور پارلیمان کی بالادستی کیلیے نیک شگون ہے، آمر پرویز مشرف نے آئین توڑ کر سنگین غداری کی تھی، بدقسمتی ہے کہ آج مسند اقتدار پر بیٹھی تحریک انصاف حکومت بھی ان کی ہمنوا بن چکی ہے، قانون سب کیلیے ایک کا نعرہ صرف عوام کو دھوکا دینے کیلیے لگایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے