ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شرح سود میں کمی لانے کیلیے مزید وقت درکار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ برآمدکنندگان کوسپورٹ کرنا اسٹیٹ بینک کی اولین ترجیح ہے اور ایکسپورٹ فنانس اسکیم سے ایکسپورٹرز کو سہولت فراہم کر رہے ہیں۔

فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ شرح سود میں کمی لانے کیلیے مزید وقت درکار ہے، موجودہ شرح سود 13.25 فیصد ہے ماضی میں 17 سے 18 فیصد تک رہی جب کہ  سیونگ بڑھانے سے بیرونی قرضوں کا بوجھ کم ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایکسچینج ریٹ بدلا مگر لوگوں میں ڈالرریٹ بڑھنےکےبارے میں خدشات تھے، کہ برآمدکنندگان کوسپورٹ کرنا اسٹیٹ بینک کی اولین ترجیح ہے اور ایکسپورٹ فنانس اسکیم سے ایکسپورٹرز کو سہولت فراہم کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں