ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران: مظاہروں کے دوران ڈیڑھ ہزار ہلاکتوں کا انکشاف

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی حکومتی اہل کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والے مظاہروں میں ڈیڑھ ہزار مظاہرین ہلاک ہوئے۔ رہبر اعلیٰ خامنہ ای نے سیکورٹی فورسز کو ہدایات جاری کی تھیں کہ ملک خطرے میں ہے، جو ہوسکتا ہے کرگزرو۔ قبل ازیں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا تھا کہ مظاہروں میں306 شہری مارے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایرانی وزارت داخلہ کے 3مختلف اعلیٰ عہدیداروں نے شناخت خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا کہ 2ہفتے کے دوران 1500شہری مارے گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں