ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی، سال نو کی آتشبازی سے چڑیا گھر میں بندروں کا انکلوژر جل کر خاکستر، تمام ہلاک

برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی کے ایک چڑیا گھر نے تصدیق کی ہے کہ سال نو کی آتش بازی کے باعث چڑیا گھر میں بندروں کا انکلوژر جل کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے اور وہاں کے تمام جانور ہلاک ہو گئے ہیں۔ کریفلڈ چڑیا گھر نے گزشتہ روز پہلے کہا تھا کہ آتشزدگی کی وجہ سے کچھ جانور ہلاک ہوئے ہیں لیکن بعد میں تصدیق کی کہ وہ چمپنیز کے علاوہ تمام جانور ہلاک ہوگئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں