ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میںمزید کمی

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی گئی۔ ردوبدل کا اطلاق یکم جنوری سے کردیا گیا۔ نئے سال پر بجلی‘ گیس اور پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے سرکاری بچت اسکیموں میں سرمایہ لگانے والوں کو بھی بڑا جھٹکا دے دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں28 بیسز پوانٹس کی کمی کی گئی ہے۔ نیا ریٹ اعشاریہ 4 فیصد مقرر کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں