English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کے خلاف ڈیڑھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس تیار

القمر

سکھر: نیب نے پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کے خلاف ڈیڑھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس تیار کرلیا۔

نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا جو حتمی منظوری کے لئے چیئرمین نیب کو پیش کردیا گیا ہے اور چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد ریفرنس فائل کردیا جائے گا۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی پر ڈیڈھ ارب کا ریفرنس تیار کیا گیا ہے، اعجاز جکھرانی کیس میں اب تک 3 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے