English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امارات نے سیاحتی ویزے کی مدت 5 سال کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے کی مدت 5 سال کردی۔ اماراتی سفیر حماد عبیدالزابی کے مطابق یو اے ای میں 5 سالہ سیاحتی ویزا تمام مقاصد کے لیے کارآمد ہوگا۔ سیاحتی ویزے کی مدت میں اضافہ کا اطلاق بلاتفریق تمام قومیتوں پر لاگو ہوگا۔ اماراتی وزیراعظم، نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے فیصلے کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے