انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے 4 داعشیوں کو وطن روانہ کردیا۔ وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر ملک بدریوں کی تصدیق کی، تاہم ان کے نام اور الزامات کی تفصیل بیان نہیں کی۔ جرمن جریدے ڈیر اشپیگل کے مطابق جرمنی روانہ کیے گئے افراد میں ایک 29 سالہ خاتون اور اسے کے 3بچے شامل ہیں۔
ترکی نے داعشی جنگجوؤں کے مزید اہل خانہ کو آبائی ملک جرمنی بھیج دیا
القمر
