English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں فیصلہ آج ہوگا

ایف اے ٹی ایف کی پاکستانی وفد کے ساتھ بیجنگ میں مذاکرات جاری ہیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آخری دور شروع، پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ پاکستانی وفد نے ایف اے ٹی ایف کی 22 سفارشات پر عملدرآمد جبکہ کالعدم تنظیموں پر پابندیوں کے حوالے سے فیٹف کو بریفنگ دی گئی۔ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان بیجنگ میں مذاکرات جاری ہیں جبکہ آج مذاکرات کا آخری دور ہوگا، پاکستان کا گرے لسٹ میں رکھے جانے یا نکالنے کا اہم فیصلہ آج ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے