English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خوردہ مارکیٹوں میں بھی10 کلو گرام آٹے کی ترسیل شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اوپن مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کے بحران کے خاتمے کیلئے کراچی کی فلور ملوں کی جانب سے خوردہ مارکیٹوں کی دکانوں میں بھی10 کلو گرام کے حامل سستا آٹے کی ترسیل شروع کردی گئی ہے۔ فلور ملز مالکان ریٹیل اسٹوروں کو430 روپے میں10 کلو گرام کے آٹے کے تھیلے فراہم کررہے ہیں جو ریٹیلر ز450 روپے میں عوام کو فروخت کررہے ہیں۔ کراچی ریٹیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین فرید قریشی نے بتایا کہ خوردہ مارکیٹوں میں سستا آٹا کی وسیع ذخائر موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے