ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی وی فیس میں 65 روپے اضافے کی سمری مسترد

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ٹی وی فیس میں 65 روپے اضافے کی سمری کو مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی کی جانب سے گزشتہ دنوں ٹی وی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کا پلان بنایا گیا جس کو وزیراعظم نے مسترد کرتے ہوئے ٹی وی فیس میں اضافے کو فی الفور روکنے کی ہدایت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں