English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جاپان کا پاکستانیوں کیلئے3لاکھ 4ہزار ملازمتوں کا اعلان

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان نے3لاکھ40 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پوئپا سرفراز ظہور چیمہ نے کہا ہے کہ ہنر مند اور نیم ہنر مند پاکستانیوں کی جاپان کیلئے بھرتی کا جلد آغاز ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے