English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت میں بچیوں‘ لڑکیوں‘ خواتین سے زیادتی وباء کی شکل اختیار کرگئی

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سنگ پریورا کی ذیلی تنظیم بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات بڑھ گئے‘ شیوسینا‘ آر ایس ایس اور دیگر شدت پسند تنظیموں نے کشمیریوں سمیت دیگر اقلیتوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا‘ فوج میں سات ہزار سے زائد خواتین کو زیادتی اور ہراسگی کا نشانہ گیا‘ بھارت کے سادھو اور سنت بھی بچیو ں اور خواتین کو زیادتی کا نشانے میں پیچھے نہیں رہے‘ ہزاروں بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے