ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں شوہر کو قتل کرنیوالی خاتون کا سر قلم

جدہ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں شوہر کو قتل کرنیوالی یمنی خاتون کا سرقلم کردیا گیا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق جدہ میں مقیم سعودی شہری احمد بن عمر بافرط کو اس کی یمنی بیوی نے غصے میں چاقو کے متعدد وار کرکے قتل کردیا تھا۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے ابتدائی تحقیقات کے بعد مقدمہ فواجداری عدالت میں بھیج دیا جہاں تمام شواہد اور اقبال جرم کے بعد عدالت نے قاتلہ کو موت کی سزا سنادی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں