کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلف ایئرلائن کی بینکاک جانے والی پرواز نے جناح ٹرمینل پر ہنگامی لینڈنگ کی، پرواز میں سوار بحرین کے شہری کی طبیعت ناساز ہونے کی بناء پر پرواز کراچی اتاری گئی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق ڈاکٹرز نے مسافر کو بنیادی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد جناح اسپتال منتقل کیا ڈاکٹروں کے مطابق مسافر کی طبیعت شوگر لیول لو ہونے کی وجہ سے خراب ہوئی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
