ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی، مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر 3 ٹکڑے ہوگیا

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں استنبول کے ایک ہوائی اڈے پر ایک مسافر بردار طیارے کے رن وے سے پھسل جانے سے 3 ٹکڑے ہوگئے۔ کم ازکم 120 افراد زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق پیگاسس ایئر لائن کی ایک پرواز جس پر 171 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے ملک کے مغربی صوبے ازمیر سے استنبول پہنچا تھا جہاں یہ صبیحہ گوکن کے ہوائی اڈے پر بارش کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں