English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ

القمر

کوٹری: سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے پر پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ یونیورسٹی کے شعبہ کمیونیکیشن ڈیزائن کی طالبہ اقراء شیخ کو پوائنٹ بس ڈرائیور کی جانب سے ہراساں کیے جانے اوردھمکیاں دینے کے خلاف یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت اللہ شر نے پوائنٹ کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی۔

پولیس کے مطابق ایف آئی آر  میں طالبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے