ملک بھر میں سونا مہنگا ہوگیا مارچ 6, 2020 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران فی تولہ اور دس گرام سونا بالترتیب 100 اور 86 روپے مہنگا ہو گیا۔