اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان اور سلوونیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی میں دوسرے روز بھی بارش کی وجہ سے میچز ملتوی ہوگئے۔ نئے شیڈول کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے میچز آج ہوںگے۔ ہفتہ کو پاکستان ٹینس فیڈیشن (پی ٹی ایف) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سلوونیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے میچز 6 اور 7 مارچ کو اسلام آباد میں کھیلے جانے تھے تاہم یہاں پر مسلسل بارش کی وجہ سے آئی ٹی ایف ریفری ٹوم کینولچ نے میچز ملتوی کر دیے۔ نئیشیڈول کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ٹائی کے میچز آج صبح 10بجے ہوں گے۔ قبل ازیں ریفری نے جمعہ کو بھی بارش کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان میچز ملتوی کر دیے تھے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط