English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں ایک اور کورونا کیس رپورٹ،تعداد 22 تک جا پہنچی

القمر

کراچی:کورونا وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے ایک کورونا وائرس کیس کی تصدیق کردی ہے، وائرس سے متاثرہ 52 سالہ شخص 2 روز قبل اسلام آباد سے کراچی آیا تھا۔

محکمہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں وائرس کی مجموعی تعداد 22 ہوگئی ہے،سندھ میں 15 مریضوں میں سے  2  مریض صحت یاب ہوکر گھر چلے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے