English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی میڈیا جعلی خبریں نشر کرتا ہے، امریکی صدر

القمر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی میڈیا صرف جعلی خبریں نشر کرتا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا پر یومیہ بریفنگ کی ریٹنگ سب سے زیادہ ہے تاہم امریکی میڈیا صرف جعلی خبریں نشر کرتا ہے۔

صدرڈونلڈٹرمپ صحافیوں کے سخت سوالات سے ڈر گئے اور امریکی میڈیا کو لنگڑا قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکی صحافی وقفہ سوالات میں دشمنی نکالتے ہیں، میڈیا کو جارحانہ سوالات ہی پوچھنا ہیں تو بریفنگ کا کوئی فائدہ نہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے ہفتے کو وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ بھی نہیں دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے