ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو میں کورونا وائرس سے 17 پولیس اہلکار لقمہ ٔ اجل بن گئے

لیما (آئی این پی ) لاطینی امریکی ملک پیرو میں 17 پولیس اہلکار کووِڈ 19 کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ۔ یہ پولیس اہلکار ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے نفاذ کے عمل میں شریک تھے۔ گزشتہ ہفتے پیرو حکام نے اعتراف کیا تھا کہ1300 پولیس اہلکاروں میں کووِڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ وہ اہلکار تھے جو جاری لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے تعینات تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں