English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شوگرمافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے، شبلی فراز

القمر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کے لئے ہے جب کہ شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔ انہوں نے سیاست کو کاروبار کے لئے استعمال کیا۔ دولت کی ہوس ان کی سیاست کا محور رہا جس کیلئے انہوں نے اداروں کا بے دردی سےاستعمال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے