English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا

القمر

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آگئی ہے، رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔

خیال رہے قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کروایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے