ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایچ ایف کے لاہور اور کراچی کے دفاتر 21 جون تک بندرہیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے لاہور اور کراچی کے دفاتر 21 جون تک بند کر دیئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پریس ریلیز کے مطابق پی ایچ ایف سٹاف کو گھر سے معمول کے امورز نپٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دفاتر کی بندش میں توسیع یا دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں