ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق وزیراعظم بھی کورونا کا شکار ہوگئے

ملتان: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

علی قاسم گیلانی نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت اور قومی احتساب بیورو (نیب) کا شکریہ کہ جن کی وجہ سے میرے والد کی زندگی خطرے میں آگئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب میرے والد کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں