English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا،کئی سڑکیں عمران خان سمیت دیگر کرکٹرز کے نام

القمر

میلبورن(جسارت نیوز)آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے بڑے اور گنجان آباد شہر میلبورن کی سڑکیں پاکستانی کرکٹرز کے نام کر دی گئیں۔میلبورن میں ایک نئے ہاؤسنگ اسٹیٹ کی سڑکیں دنیائے کرکٹ کے بڑے کھلاڑیوں کے نام کی گئی ہیں، جن میں پاکستان کے لیجنڈ کرکٹرز بھی شامل ہیں۔جن پاکستانی کرکٹرز کے نام سڑکوں کو دیے گئے ہیں ان میں عمران خان، وسیم اکرم، انضمام الحق، جاوید میاں داد اور شعیب اختر شامل ہیں۔یہ سڑکیں ملٹن سٹی کونسل کے راک بینک مضافات میں واقع ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے