English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پہلا آن لائن والی بال کوچنگ کورس آج شروع ہو گا

القمر

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام پہلا آن لائن والی بال کوچنگ کورس آج سے شروع ہو گا۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے بتایاکہ کورس کی تمام تیاریاں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور کورس کا افتتاح پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کریں گے، کورس میں 600سے زائد کوچز اور کھلاڑی حصہ لیں گے جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان نیوی اور ائیرفورس ودیگر شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے