کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کرکٹ کی معروف شخصیت اور نامور کرکٹ آرگنائزر امیر اکرم خان کے چھوٹے بھائی امیر عمر خان گزشتہ شب طبعیت اچانک خراب ہوجانے کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ سمیت 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
امیر اکرم کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
القمر
