English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اداکار سُشانت سنگھ کی ہاتھ سے لکھی 50 خواہشات کی فہرست

القمر

بالی وڈ کے 34 سالہ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت نے گزشتہ روز ممبئی میں اپنے گھر میں خودکشی کر لی تھی جس پر شوبز سے تعلق رکھنے والے تمام افراد غمزدہ ہیں۔ سُشانت سنگھ راجپوت نے بے حد محنت اور لگن سے بالی وڈ میں اپنا نام بنایا اور انہوں نے پی کے، ایم ایس دھونی، کیدارناتھ اور چھچھورے جیسی فلموں میں کردار ادا کر کے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا تھا۔

سوشل میڈیا پر سُشانت سنگھ کی جانب سے ہاتھ سے لکھی 50 خواہشات کی ہاتھ سے شیئر کی گئی تھی جو ان کی خود کشی کے بعد وائرل ہو رہی ہے۔ شُشانت سنگھ نے گزشتہ سال ستمبر میں اپنی 50 خواہشات کی فہرست مداحوں سے شیئر کی تھی جنہیں وہ پورا کرنے کی خواہش رکھتے تھے۔

اداکار سُشانت سنگھ کی 50 خواہشات کی فہرست

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے