لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کو تحقیقات میں تبدیل کر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری نیب لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر کے ایک اجلاس میں دی گئی جس میں نیب لاہور کے تمام ڈائریکٹروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف میگا کرپشن کے اہم مقدمات کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور کا دعویٰ ہے کہ اس نے رانا ثناءاللہ کے 40 کروڑ روپے مالیت سے زائد اثاثہ جات کے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ تحقیقات میں رانا ثناءاللہ کی جائداد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئیں گے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط