کوئٹہ(آن لائن)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کا وژن ہے کہ آئندہ سالوں میں ہم عوام کو ایک خوشحال بلوچستان دینگے موجودہ حالات میں بجٹ میں ان شعبوں اور ان منصوبوں پر زیادہ توجہ دی گئی ہے جن سے بلوچستان کی محصولات میں اضافہ ہوگا
انہوں نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی کے ایوان میں نواب، سردار، قبائلی معتبرین اور سیاسی لوگ بیٹھے ہوئے ہیں اس کی اپنی روایات ہیں جن کا ہمیں ہر حال میں خیال رکھنا ہے ۔
عوام کو ایک خوشحال بلوچستان دیں گے،میر ضیا اللہ لانگو
القمر
