English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوسوو نے حزب اللہ کے سیا سی وعسکری بازوؤں کو دہشت گرد قرار دیدیا

القمر

پرسٹینا (انٹرنیشنل ڈیسک)کوسوو نے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے سیاسی اور عسکری بازوؤں کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ کوسوو کے وزیراعظم عبداللہ ہوتی نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر یہ اعلان کیا۔ انہوں نے لکھا ہے کہکوسوو کی حکومت دنیا میں امن وسلامتی کے لیے عالمی اقدامات کی حمایت کرتی ہے۔ آج ہم نے اتفاق رائے سے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے