English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا سے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے: عاصم سلیم باجوہ

القمر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن اور ایس او پیز پر عملدرآمد ہے۔

عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ کورونا کے پھیلاؤ کے آغاز سے ہی ہماری تمام تر توجہ زندگی اور معاش کو متوان بنانے پر مرکوز ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قوم نے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے میں بہتری دکھائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے