ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ کے گاؤں خیسورہ میں اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم ہوگیا اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں راہ گیر بھی شامل ہے۔

واقعے کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر 5 افراد کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں