English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین نے سی پیک پر تیزی سے کام کیلئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے، عاصم باجوہ

القمر

 اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک پر تیزی سے کام کے تسلسل پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

چینی سفیر  یاؤجِنگ کی سی پیک اتھارٹی آمد سے متعلق کیے گئے اپنے ٹوئٹ میں عاصم باجوہ نے کہا کہ انہوں ںے چینی حکومت کی جانب سے سی پیک پر تیزی سے ترجیحی بنیادوں پر کام جاری رکھنے کے لیے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انہوں ںے کہا کہ ملاقات میں سی پیک منصوبے کے ثمرات دونوں ممالک کے عوام تک پہنچانے کے لیے اقدامات کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے