English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ آرچری کا اجلاس آج ہوگا

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھآرچری ایسوسی ایشن کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ایسوسی ایشن کے چیئرمین ریاض خان کریں گے۔ سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منصور شہزاد نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور اجلاس میں کرونا وائرس کے باعث معطل ہونے والی آرچری کی سرگرمیوں کو دوبارہ منعقد کروانے کا اعلان کیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے