English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انکم ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 8 دسمبر تک توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بیورو آف ریوینیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق ایف بی آر کے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری 30 ستمبر تھی جسے اب بڑھا کر 8 دسمبر کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے