ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کو گھر بھیج دے گی،رانا تنویر

شیخوپورہ(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنا کر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کررہی ہے ، 11اکتوبر کو پی ڈی ایم اے حکومت کیخلاف بھرپورپاور شو کرے گی ، جنوری میں لانگ مارچ ہوگا جس میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر حکومت بہاکرلے جائیگا۔ موجودہ حکومت کے پاس عوامی فلا ح و بہبود کیلیے کوئی ایجنڈنہیں،اس کاکام صرف اپوزیشن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا ہے، کٹھ پتلی حکومت دورآمریت سے بڑھ کر شریف خاندان کو انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں