English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

طبیعات کا نوبیل انعام فلکیاتی دریافتیں کرنے والوں کے نام

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) رواںبرس طبیعیات کا نوبیل انعام 3ماہرین فلکیات کو دینے کا اعلان کردیا گیا۔ رائل سوئیڈیش اکیڈمی کی جانب سے بتایا گیا کہ نوبیل انعام کا آدھا حصہ برطانوی ماہر ریاضی و نظری طبیعیات راجر پینروز کو دیا جا رہا ہے، جب کہ باقی کا نصف جرمن سائنس دان رائن ہارڈ گینسل اور امریکی سائنس دان اینڈریا گیز کے درمیان تقسیم کیا جائے گا۔ ان سائنس دانوں نے نظریہ عمومی اضافیت کے تحت بلیک ہولز کی تخلیق سے متعلق غیرمعمولی دریافتیں کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے