English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران خاتون کے زخمی ہونے کی فوٹیج سامنے آگئی

القمر

 راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون زخمی ہوگئی۔

راولپنڈی اڈیالہ روڈ کے قریب گھر کے باہر خاتون کو لوٹنے کی کوشش میں مزاحمت پر خاتون کو گولی مار دی گئی۔ خاتون کو زخمی حالت میں بینظیر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مسلح ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایکسپریس نیوز نے حاصل کر لی۔ فوٹیج میں خاتون زخمی حالت میں گرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ راولپنڈی میں اسٹریٹ کرائم کی شرح میں اضافے ہونے سے شہری پریشان ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے