حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نرسز فورم حیدرآباد کی جانب سے اجرت کے لیے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ا س موقع پر سونیا ‘ بینا‘ صنم ذیشان ودیگر نے کہاکہ کورونا وبا کے وقت ہم نے فرنٹ لائن پر ڈیوٹیاں دیںلیکن اب جب پاکستان میں وبا کم ہوگئی تو ہمیں نوکریوں سے نوکریوں سے فارغ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، ہمیں تین ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔ انہوںنے حکام بالا سے مطالبہ کیاکہ تین ماہ سے رکی ہوئی تنخواہیں ادا کی
جائیں، نرسز کو مستقل کیاجائے ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments