یدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم الدین قریشی نے عہدہ سنبھالنے پر میزان بینک اسلامک یونٹ نمبر7، لطیف آباد کا دورہ کیا ، منیجر محمد علی میمن، آپریشنل منیجر عبدالوحید میمن اور افسران سید اسفر علی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری کے میزان بینک جو ایک اسلامک بینک ہے میں متعدد اکائونٹس ہیں اور
اسلامک بینکنگ روز بروز ملک میں فروخت پارہی ہے۔ وہ حیدرآباد کی تاجر برادری اور صنعتکاروں کو مائل کریں گے کہ وہ اپنے اکائونٹس اسلامک بینک میں کھولیں تاکہ سود سے پاک معاشرہ عمل میں آئے۔
صدرحیدرآباد اسمال ٹریڈرز کا میزان بینک لطیف آباد نمبر7کا دورہ
القمر
