English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آصف زرداری طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل

القمر

 کراچی: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو طبیت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آصف زرداری کا میڈیکل چیک اپ کیا جارہا۔

جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری کے ضروری طبی ٹیسٹ بھی کئے جارہے ہیں۔  طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے