English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

القمر

  اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل کو) وزیر اعظم ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدار ت وز یراعظم ہائوس میں آج ہونیوالے وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کے بیانیے پر حکومتی نقطہ نظر پر بھی بات کرے گی۔ کابینہ کو وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کے آپریشن پر بریفنگ دی جائے گی، کابینہ پی آئی اے بورڈ میں ڈائریکٹرز کے تقرر کی منظوری دے گی۔ اس کے علاہ بھی کئی امور پر بات کی جائے گی۔ کابینہ /اجلاس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے