دادو (نمائدھ جسارت) پریس کلب دادو کے ممبر سینئر صحافی امداد خشک کے بیٹے اور دادو پریس کلب کے سابق صدر قربان خشک کے بھتیجے کے اچانک انتقال پر دادو پریس کلب کے صحافیوں کی جانب سے تعزیت۔ اس کے علاوہ سابقہ ضلع ناظم کریم علی جتوئی، سیاسی سماجی رہنماؤں نے بھی تعزیت کی۔ دادو پریس کلب کے صدر صابر بھنڈ اور نائب صدر غوث جھتیال، ولی چانڈیو، نظام شیخ، شعیب تھیم، ایس ایم لغاری اور دیگر نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سینئر صحافی امداد خشک کے بیٹے فرحان خشک کے اچانک انتقال پر دلی افسوس ہوا، اللہ تعالیٰ ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط