ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی برقرار رہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکی قدر آج 15 پیسے کم ہوکر 62روپے13 پیسے ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوچکی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور ایک امریکی ڈالر 5 پیسے اضافے سے 162روپے 60 پیسے پر بند ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں