English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں طویل سردیوں کی پیش گوئی

القمر

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں رواں سال سردیاں طویل ہوسکتی ہیں۔

ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 2 سے 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد رہ سکتا ہے، اور رواں سال سردیاں طویل ہوسکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے، موسمِ سرما کے حوالے سے آؤٹ لُک نومبر کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ رواں مون سون سیزن کے دوران کراچی میں ریکارڈ بارش ہوئیں ہیں اور کئی دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے