ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کالعدم تنظیم کے لیے فنڈنگ؛ مجرم کو 25 سال قید مشقت اور دو کروڑ جرمانے کا حکم

 کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں کے لیے مدرسے کے قیام اور فنڈنگ کے مقدمے میں مجرم غلام رسول ربانی کو مجموعی طور پر 25 سال قید بامشقت کی سزا اور مجموعی طور پر 2 کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ مجرم غلام رسول ربانی نے سپر ہائی وے جمالی گوٹھ میں کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں کے لیے مدرسہ قائم کیا تھا۔ عدالت نے محکمہ تعلیم کو مدرسے کا انتظام سنبھالنے کا حکم بھی دیا ہے۔ مجرم غلام رسول ربانی کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں